نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رحیم صفوی نے اتوار کو ایک پروگرام میں کہا کہ گزشتہ 28 برسوں کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے سب سے محفوظ اور پرامن ممالک میں رہا ہے، کہا کہ شہیدوں نے مزاحمت کی افکار و نظریات کی بنیاد رکھنے کے علاوہ ایران میں سیکورٹی بھی فراہم کی ہے۔
رحیم صفوی نے تاکید کی کہ دشمنوں نے دفاع مقدس کے آٹھ سالہ دور ...